• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

رولز رائس ڈیڑھ سال میں ’’ فلائنگ ٹیکسی‘‘ نامی ہائی برڈ گاڑی بنائے گی


لندن (اے پی پی) برطانیہ کی انجن ساز کمپنی ” رولز رائس “ نے ڈیڑھ سال میں” فلائنگ ٹیکسی “ کے نام سے چلنے والی ہائی برڈ گاڑی بنائے گی جو عمودی طور پر لینڈنگ اور پرواز کرے گی.

رولز رائس ڈیڑھ سال میں ’’ فلائنگ ٹیکسی‘‘ نامی ہائی برڈ گاڑی بنائے گی

یہ 5سال کے عرصے میں زیر استعمال لائی جاسکے گی۔

وسطی انگلینڈ کے علاقے ڈربی میں قائم اور لندن میں رجسٹرڈ ایروسپیس ادارے رولز رائس کی الیکٹرک ٹیم کے سربراہ راب واٹسن نے کمپنی کے اس منصوبے کا انکشاف برطانیہ کے شہر فان بورو میں جاری ایئرشو کے موقع پر کیا۔

تازہ ترین
تازہ ترین