• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چین میں سال کا نواں سمندری طوفان

چین میں رواں سال کا نواں سمندری طوفان ’سن تن‘ شہر ویننگ سے ٹکرا گیا۔


طوفان کے باعث ہواؤں کی رفتار 23 میٹر فی سیکنڈ ہوگئی ، جبکہ شہر میں شدید بارش بھی ہوئی ہیں۔ طوفان کے باعث شہر میں فیری اور ٹرین سروس معطل کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق طوفان کا رخ اب جنوبی چینی سمندر کے شمال مغرب کی جانب ہے۔

تازہ ترین