• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’اوور لارڈ‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری


ایکشن فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم اوور لارڈ (Overlord)کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم’اوور لارڈ‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری

جولیئس ایوری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے گرد گھومتی ہے جہاں امریکی فوجیوں کو سپر نیچرل فورسز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جوون اڈیپو،جیکب اینڈرسن ،پلو ایسبک،جاہن مگارو،ویاٹ رسل اور بوکیم ووڈبائن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

جے جے ابرامز اور لندسے ویبر کی سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 9نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


تازہ ترین