• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرحان اختر کی ویب سیریز ”مرزا پور “ کی پہلی جھلک جاری

فرحان اختر کی ویب سیریز ”مرزا پور “ کی پہلی جھلک جاری

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ فلمساز و اداکار فرحان اختر کی ویب سیریز ”مرزا پور “ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایگزیکٹو پروڈیوسر فرحان اختر نے سوشل میڈیا پر ویب سیریز ”مرزا پور “ کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے ”ویلکم ٹو مرزا پور “ کا ٹویٹ کیا ہے۔ جس میں اداکار علی فضل اور شویتا تریپتھی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ اس کی ہدایتکاری گرمیت سنگھ نے دی ہے۔

تازہ ترین