• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انیل کپور نے فلم ”فینی خان“کیلئے شہنائی بجانے کی تربیت حاصل کرلی

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈاداکار انیل کپور نے فلم ”فینی خان“کے لئے شہنائی بجانے کی تربیت حاصل کی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انیل کپور نے فلم ”فینی خان“کے لئے رامیش کمار گورنگ سے شہنائی بجانے کی تربیت حاصل کی، فلم میں انیل کپور 17سال کے بعد ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ نظر آئیں گے، فلم کے ہدایت کار اتل منجریکر ہیں، فلم 3اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
تازہ ترین