• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل میں رنگ ریز ثقافتی شو کل ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ہندو کیونٹی سے تعلق رکھنے والے آرگنائزر راجہ چوہان20جولائی کو آرٹس کونسل میں رنگ ریز شو کے عنوان سے ثقافتی شو پیش کریں گے۔ جس میں معروف فنکار زاہدہ نور، محمد علی شہکی، ذاکر مستانہ مسکان بیگ، پرویز صدیقی ، شہنی علی اور دیگر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ اس موقع پر راجہ چوہان نے آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ سے بھی ان شوز کے سلسلہ میں غیر معمولی تعاون پر اظہار تشکر بھی کیا ہے۔
تازہ ترین