• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپن یونیورسٹی نے ٹیوٹرز تعیناتی کا کام مکمل کرلیا

اسلام آباد (آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اسلام آباد کیمپس سمیت ملک بھر میں موجود یونیورسٹی کے تمام علاقائی دفاتر نے سمسٹر بہار 2018ء میں پیش کئے گئے میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح تک کے پروگراموں میں داخل لاکھوں طلباء و طالبات کے لیے ٹیوٹرز تعینات کردئیے ہیں اور طلبہ کی سہولت کے لیے ٹیوٹرز کی تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر بھی فراہم کردئیے ہیں۔
تازہ ترین