• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن سےایک شخص کی ایک ماہ پرانی لاش ملی ہے ،تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹائون کے علاقے حوا گوٹھ سے ایک شخص کئی روز پرانی لاش ملی جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا پولیس کے مطابق لاش کم از کم ایک ماہ پرانی ہے ۔

تازہ ترین