• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ تین ون ڈے جیتنے کے بعد اگلے دو میچوں میں مزید لڑکوں کو چانس دیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم میں محمد حفیظ اور محمد نواز کے علاوہ تمام کھلاڑیوں کو موقع دیا جاچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فہیم اشرف کو بیٹنگ میں اوپر کھلانا چاہتے ہیں ، وہ ہر میچ کے بعد بہتر سے بہتر ہورہے ہیں۔
تازہ ترین