• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب ، خواتین ڈرائیورز کیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

سعودی عرب ، خواتین ڈرائیورز کیلئے زنانہ جیلوں کی تیاری

جدہ ( نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت کے بعد ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر سزائوں کیلئے زنانہ جیلوں کی تعمیرات کے کام کا آغاز ہوگیا ہے ۔ سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت مل چکی ہے اور سعودی عرب کی شاہراہوں پر دوڑتی گاڑیوں میں خواتین ڈرائیور دیکھی جا رہی ہیں لیکن خواتین کو ٹریفک کی خلاف ورزیوں پرسزا بھی بھگتنا ہوگی ، اس سلسلے میں زنانہ حراست خانے بنائے جا رہے ہیں ۔ 

تازہ ترین