• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ریاض ( نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں خواتین گاڑی چلانے کے بعد اب جہاز بھی اڑائیں گی، اس مقصد کیلئے جہاز اڑانے کی تربیت فراہم کرنے والا ایک ادارہ بھی اپنے دروازے خواتین کے لیے کھول رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاز اڑانے کی تربیت فراہم کرنے والے اس ادارے آکسفورڈ ایوی ایشن کو اب تک کئی سعودی خواتین کی جانب سے درخواستیں موصول ہو چکی ہیں جو جہاز اڑانا سیکھنا چاہتی ہیں۔
تازہ ترین