• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قوم ڈیموں کی تعمیر کیلئے بھرپور کردار اداکرے،قاری زوار بہادر

لاہور(نمائندہ جنگ)جمعیت علماءپاکستان کے سربراہ علامہ قاری محمد ز وار بہادر نے کہا ہے کہ قوم چیف جسٹس آف پاکستان کی طرف سے بھاشا ڈیم اور مہمند کی تعمیر کے اعلان پر بھر پور تعاون کریں۔ ڈیموں کی تعمیر قوم کی زندگی ہے اس مقصد کے لئے جے یوپی ملک بھر میں باقائدہ مہم چلائے گی۔
تازہ ترین