• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدرسے کے استاد کی بچے سے زیادتی کی کوشش

لاہور (کرائم رپورٹرسے)غازی آباد کے علاقہ نبی نگرکے رہائشی کا 11سالہ بیٹا مقامی مدرسے میں قرآن پاک کی تعلیمات کے حصول کے لیے غلام شبیر کے پاس جاتا تھا، بچوں کوچھٹی دینے کے بعد ملزم نے بچے سے زیادتی کی کوشش کی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین