• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوردبرد کے مقدمے پٹواری کی درخواست ضمانت پر نیب سے 2 اگست کو جواب طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے خوردبرد کے مقدمے میں ملزم پٹواری کی درخواست ضمانت پر نیب ملتان سے 2 اگست کو جواب طلب کرلیا ہے، فاضل عدالت میں اے سی آفس چوٹی میں تعینات پٹواری ملزم محمد عمر نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کیخلاف نیب ملتان میں سیکڑوں کنال شہری اراضی پیسے لیکر کسی کے نام منتقل کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا جس پر پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے جبکہ وہ بے قصور ہے ۔
تازہ ترین