• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہبازشریف کے 21جولائی کے جلسےکے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر)ن لیگ کے صدر شہباز شریف کے 21 جولائی کو ملتان جلسہ عام سے خطاب کریں گے، قاسم پور کالونی گراؤنڈ میں انتظامات کے سلسلے میں اجلاس ہوا جس میں لائحہ عمل تیار کیا گیا ، مسلم لیگ ن کی جانب سے جلسہ کی اجازت کے لئے باقاعدہ درخواست بھی ضلعی انتظامیہ کو دے دی گئی ہےجلسہ شام 6 بجے شروع ہوگا ۔
تازہ ترین