• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ: پولنگ سٹیشن تبدیل کرنے کیخلاف درخواست خارج کرنے کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے پولنگ سٹیشن تبدیل کرنے کیخلاف درخواست خارج کرنے کا حکم دیا ہے،فاضل عدالت میں تحصیل جتوئی کے رہائشی محبوب احمد نے درخواست دائر کی تھی کہ قبل ازیں عام انتخابات میں ان کے علاقہ میں بوائز ہائی سکول ڈمروالا میں پولنگ سٹیشن قائم کیا جاتا تھا تاہم اس بار ان کے علاقہ میں پولنگ اسٹیشن قائم کرنے کہ بجائے 6 کلو میٹر دور پولنگ اسٹیشن قائم کیاگیا ہے ۔
تازہ ترین