• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک سٹاف ڈیوٹی پوائنٹ پر حاضری یقینی بنائیں:چیف ٹریفک آفیسر

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد معصوم کی زیر قیادت ٹریفک آفس میں ایک اجلاس ہوا جس میں ڈی ایس پی ٹریفک سرکل سٹی محمد طارق اور تمام سیکٹر انچارجز نے شرکت کی،اجلاس میں 20جولائی کو ہونے والے جلسہ کے حوالہ سے ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا گیا،چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ تما م ٹریفک سٹاف دوران ڈیوٹی پوائنٹ پر حاضری کو یقینی بنائیں۔
تازہ ترین