• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی بی 32‘لیاقت لہڑی مولانا عبدالغفور حیدری کے حق میں دستبردار

کوئٹہ(این این آئی )پی بی 32 کے امیدوار میر لیاقت علی لہڑی جمعیت کےامیدوار مولانا عبدالغفور حیدری کے حق میں دستبردار ہوگئے انہوںنے مولانا عبدالغفورحیدری کی انتخابی مہم کیلئے ایک دفتر اور دس گاڑیاں دینے کا اعلان کیا اس موقع پر سردارزادہ میر زاہد لہڑی ، حافظ خلیل احمد سارنگزئی ، حافظ عبدالمالک بلوچ ،قاری عبدالرشیدایڈووکیٹ ودیگر موجود تھے۔
تازہ ترین