• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ درینگڑھ:بلوچستان کی وکلا تنظیموں کی جانب سے عدالتی بائیکاٹ جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سانحہ درینگڑھ کے خلاف بدھ کو بلوچستان کی وکلاء تنظیموں کی جانب سے عدالتی بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث سائلین اور قیدیوں کو سخت مشکلات درپیش رہیں ،وکلاء تنظیموں کی جانب سے 16جولائی سے 18جولائی تک عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کااعلان کیا گیا تھا جس کے باعث تین دنوں سے کیسز کی سماعت میں پیشرفت نہیں ہوسکی۔
تازہ ترین