• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی چاغی سیف اللہ کھیتران ودیگر کو مبارکباد

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) تفتان بس ٹرانسپورٹ یونین کے رہنماء حاجی اللہ بخش بادینی اور حاجی عبدالمالک محمد حسنی نے بیان میں ڈی سی چاغی سیف اللہ خان کھیتران ڈی پی او دالبندین چاغی دوستین دشتی اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد اقبال کھوسہ اسسٹنٹ کمشنر تفتان محمد جان جمالی کو ان کی تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کریں گے ۔
تازہ ترین