• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگران حکومت امن وامان کی بحالی کیلئے اقدامات کرے، رحیم کاکڑ

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) سابق ناظم رحیم کاکڑ نسیم الرحمٰن سلیم قریشی سرور بازی لیاقت علی درانی عبدالغفار بادینی محمد شریف منظور سرپرہ کلیم اللہ جاوید احمد محمد اکبر محمد یوسف اور محمد نسیم نے بیان میں نگران حکومت امن و امان کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریں انتخابات کو پرامن بنانے اور اچھے طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے ملک اس وقت بے روزگاری دہشت گردی اور امن وامان جیسے مسائل سے دوچار ہیں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ متحد ہوکر ملک دشمنوں کو ناکام بناکر امن و امان کی بحالی کیلئے حکومت کا ساتھ دیں ۔
تازہ ترین