• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل سائنٹیفک ایس او جی پی کانفرنس 3اگست کوہوگی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) نیشنل سائنٹیفک ایس او جی پی کانفرنس 3اگست سے سیرینا ہوٹل کوئٹہ میں ہوگی جو دو دن جاری رہے گی کانفرنس کے مہمان خصوصی گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ہونگے دریں اثنا آرگنائزر پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے کہا کہ کانفرنس ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے انتہائی مفید ہوگی جس میں سینئر طبی ماہرین خصوصی لیکچر دیں گے جو جونیئرز کیلئے کافی مفید ہونگے ۔
تازہ ترین