• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


موسم کی خرابی اکثر نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ یہ خرابی خطرناک حادثات کی وجہ بھی بن جاتی ہے ۔

موسم کی خراب صورتحال کے باعث ایسی ہی مشکل کا سامناچین میں ڈرائیور کو اُس وقت کرنا پڑا جب اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور سڑک مٹی اور پتھر کے ڈھیر تلے دب گئی۔

یہ واقعہ چین کے صوبے Sichuanمیں پیش آیا جب اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہونے لگی اور پہاڑ سے دیوہیکل پتھر سڑک پر گرنے لگے جس نے لوگوں کو بیحد خوفزدہ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈئنگ کے باعث سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

 اس حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین