• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سونے اور ہیروں سے مزین اشیاء ہمیشہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز رہی ہیں۔ حال میں پیش کی جانیوالی اس جیکٹ کو ہی دیکھ لیں جو خالص سونے اورہیروں سے مزین ہے ۔

سونے اور ہیروں سے مزین جیکٹ تیار

انفینیٹی نامی یہ جیکٹ2.1 کلو گرام وزنی ہے جو تین مہینوں کی محنت کے بعد تیار ہوئی ہے ۔

چوبیس قیراط سونے اور 129سی ٹی کے شفاف ہیروں سے سجی یہ دلکش جیکٹ4.6ملین ڈالرکی خریدی جا سکتی ہے جو ڈیزائن اور فیشن کے تمام تقاضوں کے عین مطابق ہے تاہم اس جیکٹ کو چوروں سے بچا کے رکھنا ضروری ہے۔

تازہ ترین