• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود شام(19جولائی2018)دھیاں سانجھیاں ہوندیاں نیں

٭آپ نے سب دکھی دلوں کو زبان عطا کر دی ۔ وطن عزیز کا ہر شخص گلی گلی پوچھ رہا ہے کہ مریم نواز کو آخر کس جرم کی اتنی سخت سزا سنائی گئی ہے !! کیا مریم نواز کا یہ قصور ہے کی مشکل وقت میں اس نے اپنے باپ کو سہارا دیا ؟ یہ وصف تو مشرق کی ہر بیٹی میں مشترک ہے ۔ ہم سب دیکھ چکے ہیں کہ انجینئر قمرالاسلام کی گرفتاری کے بعد کس طرح ایک بیٹی اپنے باپ کی انتخابی مہم چلانے کیلئے نکلی ، بے نظیر بھٹو نے اپنے والد کی پھانسی کے بعد اس کی پارٹی کو کس طرح سہارا دیا ۔ کس کس بیٹی کو سزا دو گے بیٹیاں تو اپنے باپوں پرقربان ہونے کے لیے تیاربیٹھی ہیں ۔ کچھ تو خیال کرو کہ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ (رشیدامین، اسلام آباد)
تازہ ترین