• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انصار عباسی(19جولائی2018)خدارا کسی نقصان سے پہلے ان کی بات سنیں

٭جناب انصار عباسی صاحب آپ نے بہت اچھا مگر تلخ حقائق پر مبنی کالم لکھا ہے میرا خیال ہے کہ بھارت ہمارا اتنا بڑا دشمن نہیں ہے جتنا ہم خود اپنے ملک کے دشمن بن گئے ہیں کہیں سے بھی دا لگتا ہے تو ہم اپنے ملک کے خلاف لگانے میں پیش پیش رہتے ہیں ، خفیہ ہاتھوں کی آپسی کھینچا تانی سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے لہٰذا اب بھی وقت ہے درست سمت اختیار کر لیں وگرنہ پانی سر سے اوپر نکل جائے گا ۔(عاطف ریاض)
تازہ ترین