• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معلوم نہیں شریف خاندان کی لندن جائیداد پر کارروائی کس نے کرنی ہے، دفتر خارجہ

معلوم نہیں شریف خاندان کی لندن جائیداد پر کارروائی کس نے کرنی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایجنسیاں)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ معلوم نہیں کہ برطانیہ میں شریف خاندان کی لندن جائیداد پر کس ادارے نے کارروائی کرنی ہے ۔ ہفتہ کو ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ضبط کرنے کے معاملے پر عدالتی فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معلوم نہیں کہ برطانیہ میں شریف خاندان کی جائیداد ضبط کرنے سے متعلق کس ادارے نے کارروائی شروع کرنی ہے۔

تازہ ترین