• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلسے کے دوران عمران خان کو بھی کرنٹ لگ گیا

لاہور (جنگ نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کوبھی بجلی نے اس وقت جھٹکا دیدیا جب وہ مائیک ہاتھ میں پکڑ کرتحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کر رہے تھے لیکن جھٹکا لگنے کے باوجود عمران خان نے مائیک ہاتھ سے نہیں چھوڑا اور بدستور اپنی تقریر جاری رکھی ۔واضح رہے کہ بدھ کے روز نارووال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ابرار الحق کو بھی مائیک سے کرنٹ لگ گیا تھا ۔

تازہ ترین