• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا کو روسی جہاز کے ملبے سے 100 ارب پائونڈ کا سونا مل گیا

جنوبی کوریا کو روسی جہاز کے ملبے سے 100 ارب پائونڈ کا سونا مل گیا

 کراچی(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا کو روسی جہاز کے ملبے سے 100 ارب پائونڈ کا سونا مل گیا،تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے اہلکاروں کو 113 سال قبل ہونے والی بحری جنگ میں ڈوب جانے والے روسی جنگی بحری جہاز کے ملبے سے 150 ٹریلین وان سکے (100 ارب پائونڈ)ملے ہیں۔یہ سونا جنوبی کوریا جزیرے اولیونگدو سے 1400 فٹ گہرائی سے ملے ہیں۔ 

تازہ ترین