• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامیڈی فلم "ماما میا:ہیئر وی گو اگین"کافائنل ٹریلر


رومانٹک فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ برٹش امریکن کامیڈی فلم ہیئر وی گو اگینکافائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اول پارکر کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم سال 2008میں ریلیز ہونے والی فلم ماما میا کا سیکوئل ہے۔

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں اداکارہ میریل اسٹریپ،امینڈا سیفرائڈ،للی جیمز،جولی والٹرز،کولن فرتھ،اینڈی گارسیا اور ڈومینک کووپر سمیت دیگر شامل ہیں۔

جوڈی کریمیر اور گیری گوزمین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ میوزیکل کامیڈی فلم آج 20جولائی2018کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔


تازہ ترین