• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کولمبیا میں ایک انتہائی منفرد نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں گوشت خور پودے عوام کے سامنے پیش کیے گئے۔

کولمبیا میں گوشت خور پودوں کی نمائش

دارالحکومت بگوٹا میں ہونے والی اس نمائش میں 52اقسام کے 500 پودے رکھے گئے جو اپنی خوشبو، نوکیلے دانتوں اورزبان سے حشرات کو اپنا شکار بناتے ہیں ۔

اس نمائش میں رکھے جانے والے منفرد پودے دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کررہی ہے جو 23جولائی تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین