• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان لڑکی نے کرتب دکھا کر لڑکوں کو مات دے دی


عام طورپر بائیک پر کرتب دکھانے میں لڑکوں کو عبور حاصل ہوتا ہے لیکن اس نوجوان فرانسیسی لڑکی نے تو لڑکوں کو بھی مات دے دی ہے۔

نوجوان لڑکی نے کرتب دکھا کر لڑکوں کو مات دے دی

فرانس سے تعلق رکھنے والی25سالہ سارہ لیزیتو (Sarah Lezito) بائیک چلاتے ہوئے ایسے حیرت انگیز کرتب کا مظاہرہ کرتی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

نوجوان لڑکی نے کرتب دکھا کر لڑکوں کو مات دے دی

سارہ نے صرف 12برس کی عمر میں بائیک چلانی شروع کی تھی جس کے بعد اب وہ بائیک چلاتے ہوئے توازن کا کمال مظاہرہ پیش کرتی ہے۔نوجوان لڑکی کے بائیکس پر کرتب دکھانے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین