• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیورون پاکستان لبریکینٹس کے بلنڈنگ پلانٹ کے توسیعی منصوبے کا افتتاح

کراچی(پ ر)شیورون پاکستان لبریکنٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے گزشتہ دنوں ویسٹ وہارف کراچی میں واقع اپنے لبریکینٹس بلنڈنگ پلانٹ میں جدت اور توسیع کے پہلے مرحلے کی افتتاحی تقریب منعقد کی۔تقریب میں کمپنی کی ریجنل اور ملکی لیڈر شپ سمیت صدر لبریکنٹس شیورون کارپوریشن مسز کولین سروینٹیز نے شرکت کی ۔مسز سرونٹیز نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان شیورون کارپوریشن کے لئے ایک اہم گروتھ مارکیٹ ہے۔

تازہ ترین