• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو لال بیگ اور کیڑ ے مکوڑوں سے پریشان لوگ کیڑے مار دوائیاں استعمال کرک ے اس مسئلے کا حل ڈھونڈتے ہیں لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والی ان امریکی خاتون کے تو کیا ہی کہنے کہ جنہوں نے انتظامیہ کی توجہ اس مسئلے پر دلانے کیلئے انوکھا اقدام کیا۔

لال بیگ سے پریشان خاتون کاانوکھا اقدام

امریکی خاتون نے ٹیکساس کی کونسل میٹنگ میں احتجاج کے طور پر لال بیگ کا کاسٹیوم زیب تن کئے شرکت کی اور وہاں اپنی شکایت درج کروائی۔

رپورٹ کے مطابق خاتون کا کہنا تھا کہ کچھ دن قبل انکے گھر کے قریب ایک پودا لگایا گیا ہے جس کی وجہ سے اس پودے پر مچھر، لال ب یگ و دیگر کیڑے مکوڑے جمع ہوجاتے ہیں جو گھر کے اندر بھی آجاتے ہیں اور اس مسئلے پر انتظامیہ فوری ایکشن لے۔


تازہ ترین
تازہ ترین