• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلوریڈامیں ٹرکوں کے درمیان شاندار اسٹنٹ شو


با ئیک اور سا ئیکل سو اروں کے توآ پ نے بہت سے کر تب دیکھے ہوں گے لیکن کسی دیو ہیکل ٹر ک کے کر تب دکھا ناکو ئی معمو لی با ت نہیں۔

فلوریڈامیں ٹرکوں کے درمیان شاندار اسٹنٹ شو

فلوریڈامیں ماہر ڈرائیورز اور منچلے بھاری بھرکم ٹرکوں کے ذریعے خطرناک اور حیران کن کرتب پیش کیے۔

مونسٹر جیم نامی مقابلے کیلئے بھاری بھرکم ٹرک چلاتے ڈرائیورز ڈونٹ اسٹنٹ،ڈرفٹنگ ،قلابازیاں لگانے اور اونچی نیچی رکاوٹیں تیز رفتاری سے عبور کرتے دکھائی دئیے جنہیں دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ اس اسٹنٹ شو میں شریک ہوئے۔

تازہ ترین