• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی(21جولائی2018) مہاجر کارڈ، کراچی صوبہ؟

٭جناب آپ نے کراچی اور بالخصوص سندھ کے حوالے سے بہت شاندار کالم تحریر کیا ہے میرا خیال ہے کہ اب سندھ اور کراچی میں بھی تبدیلی کےنمایاں آثار نظر آرہے ہیں۔ رہی بات ووٹر کی تو میرا یہ ماننا ہے کہ تبدیلی صرف ووٹ کے ذریعے ہی آئے گی اور ووٹرز نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ 25 جولائی کو کس پارٹی کو ووٹ دینا ہے ۔(افضل علی)
تازہ ترین