• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افضال ریحان(21جولائی2018)نواز شریف کا بیانیہ اور بلاول کا میثاق جمہوریت

٭جناب افضال ریحان صاحب میرا خیال ہے کہ میاں صاحب کے بیانیہ اور میاں شہباز صاحب کے بیانیے میں بہت فرق ہے یہی وجہ تھی کہ وہ استقبال کے لئے نہیں گئے رہی بات بلاول بھٹو کی تو انہوں نے میثاق جمہوریت کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے جس کی وجہ سے اب امید ہی کی جاسکتی ہے کہ میاں صاحب اور پیپلزپارٹی کے درمیان دوریاں ختم ہوسکتی ہیں۔(منظر احمد)
تازہ ترین