• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنا پرویز بٹ(21جولائی2018)13 جولائی اور شیر!

٭ حنا بٹ صاحبہ آپ نے اپنے کالم میں میڈیا کی جانب داری پر انگلی اٹھائی ہے میرا خیال ہے کہ 13 جولائی کو جو ہوا وہ پیمرا کی ہدایات کے مطابق ہوا رہی بات میاں صاحب کے بیانیے کی تو محترمہ عرض یہ ہے کہ اگر یہ بیانیہ کامیاب رہتا تو بہت لوگ میاں صاحب کا استقبال کرنے آتے مگر زمینی حقائق اس کے برخلاف تھے۔(مبین احمد)
تازہ ترین