• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ بگٹی میں انتخابات منسوخ یا ہمیں حصہ لینے کی اجازت دی جائے، عالی بگٹی

ڈیرہ بگٹی میں انتخابات منسوخ یا ہمیں حصہ لینے کی اجازت دی جائے، عالی بگٹی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بگٹی قبائل کے سربراہ نواب اکبر بگٹی کے پوتے عالی بگٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے آبائی علاقے میں انتخابات منسوخ کئے جائیں یا ہمیں اپنے علاقے میں جانے کی اجازت دی جائے تاکہ ہم اور ہمارے لوگ آزادانہ طریقے سے انتخابات کا حصہ بن سکیں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین