• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کا موسم مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

کرچی کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھٹوں کے دوران کراچی کا مطلع کبھی جزوی اور کبھی مکمل ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حررات 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حررات 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 61 فیصد ہے اور جنوب مغربی علاقوں سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

تازہ ترین