• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو پاکستانیوں سمیت 31 کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کرلی

دو پاکستانیوں سمیت 31 کوہ پیماؤں نے کے ٹو سر کرلی

اکتیس کوہ پیماؤں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرلی، کے ٹو سر کرنے والوں میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔

بیس کیمپ ذرائع کے مطابق غیرملکی کوہ پیماؤں میں چین، جاپان، نیپال، آئر لینڈ، میکسیکو اور سوئٹزر لینڈ کے کوہ پیما شامل ہیں۔

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والوں میں محمد علی سدپارہ سمیت 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ کوہ پیما کیمپ فور سے روانہ ہوئے تھے، جوآج رات کیمپ ٹو پہنچ جائیں گے۔

تازہ ترین