• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈہارر فینٹیسی فلم ’ڈاؤن اے ڈارک ہال‘ کا نیا ٹریلر جاری


دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ سپر نیچرل ہارر فینٹیسی فلم ڈاؤن اے ڈارک ہال (Down a Dark Hall) کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

روڈریگو کورٹس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو بورڈنگ اسکول میں داخلے کے بعد وہاں موجودپراسرار مخلوق کا ڈٹ کر سامنا کرتی ہے۔

ہالی ووڈہارر فینٹیسی فلم ’ڈاؤن اے ڈارک ہال‘ کا نیا ٹریلر جاری

فلم کی کاسٹ میں اینا صوفیا راب،اوما تھرمین،ایسابیل فرمین،ٹیلر رسل،وکٹوریا مورولس،ربیکا فرنٹ اورجم اسٹرجیون سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

ویک گوڈفرے اور مارٹی بوون کی مشترکہ پروڈیو س کردہ خوف و دہشت سے بھرپور یہ فلم17  اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین