• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے شہزادے جارج کو’’ سالگرہ مبارک‘‘


برطانیہ کے تیسرے ولی عہد شہزادہ جارج آج اپنی پانچویں سالگرہ منائیں گے۔

شہزادہ جارج کی پانچویں سالگرہ کے موقع پرسرکاری تصاویرجاری کردی گئیں ۔ان تصویروں میں ننھے شہزادےانتہائی خوش نظرآرہے ہیں۔

ننھے شہزادے جارج کو’’ سالگرہ مبارک‘‘

شہزادہ جارج کی آج پانچویں سالگرہ ہے اور اس موقع پر کینزنگٹن پیلس کی جانب سے جاری کی گئی نئی تصویر 9 جولائی کو کلیرنس ہائوس کے باغ میں لی گئی تھی ۔

شہزادہ جارج ڈیوک اور ڈچس آف کیمبرج کے تین بچوں میں سب سے بڑے ہیں اور اپنے والد شہزادہ ولیم کے بعد تخت برطانیہ پربیٹھیں گے ۔

تازہ ترین