• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارمایا دستور سوشل میڈیا پر رشی کپور کے مشوروں پر عمل پیرا

ارمایا دستور سوشل میڈیا پر رشی کپور کے مشوروں پر عمل پیرا

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکا ر ہ ارما یا دستور نے سو شل میڈیا پر اداکار رشی کپو رکے مشوروں پر عمل کر نا شروع کر دیا۔بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق دونوں اداکار سوشل میڈیا پوسٹ پر ایک دوسرے کے پیغا م کا تبا دلہ بھی کرتے ہیں۔ادکا رہ کا کہنا ہے کہ فلم کی عکسبندی کے دوران ’’رشی نے مجھے بتا یا کہ میں سو شل میڈیا کو اپنے اصولوں اوراپنے آپ کے اظہار کے لیے استعما ل کروں ۔دونوں اداکار ہدایت کار لینا یادو کی فلم’’رجما چاول‘‘،میں ایک ساتھ دکھا ئی دیں گے۔فلم 31 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین