• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست دان اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری سید ضیاء عباس نے قوم سے اپیل کی ہے کہ ملک کے مستقبل کو بہتر بنانے، بے روزگاری کے خاتمے،امن اومان کے قیام، تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہتری ووٹ ڈالنا اور ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے ایمان دار قیادت کو آ گے لانا ہوگا۔
تازہ ترین