کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے کنو نیئر ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی نے رکن رابطہ کمیٹی سید فیصل سبز واری کی والد ہ ، محفو ظ یا ر خان کے بڑے بھائی مطلو ب یار خان اور شعبہ اطلا عات نیو ز روم کے انچاج عادل حمید کی علا لت پر گہری تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے تینو ں کی جلد صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے ۔