• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا میں فائرنگ سے 11 ٹیکسی ڈرائیور ہلاک

جنوبی افریقا میں فائرنگ سے 11 ٹیکسی ڈرائیور ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک)جنوبی افریقا میں فائرنگ سے 11 ٹیکسی ڈرائیور ہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کےصوبےکوازولو ناٹال میں گاڑی پرفائرنگ سے 11ٹیکسی ڈرا ئیو ر ہلاک ،4افرادزخمی ہوگئے ۔ہلاک ٹیکسی ڈرائیورساتھی کی آخری رسومات سےآرہےتھے۔فائرنگ کاشکاربس میں 17 ٹیکسی ڈرائیورسوارتھے۔

تازہ ترین