• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور:عمران خان کی آمد سے قبل پی ٹی آئی کارکن لڑ پڑے

لاہور:عمران خان کی آمد سے قبل پی ٹی آئی کارکن لڑ پڑے

لاہور میں داتا دربار کے قریب جلسے میں پارٹی چیئرمین عمران خان کی آمد سے قبل تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے۔

پی ٹی آئی نے انتخابی مہم کے سلسلے میں داتا دربار کے قریب حلقہ این اے 125 میں جلسے کا انعقاد کیا ۔

عمران خان کی آمد سے قبل کارکن کسی بات پر ایک دوسرے سے جھگڑنے لگے۔ انہوں نے ایک دوسرے پر کرسیاں پھینکیں اور ڈنڈے مارے، پی ٹی آئی کے دیگر کارکنوں نے بیچ بچاؤ کرایا۔

تازہ ترین