• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے شہزاے بھی پاپا کی طرح کرکٹ کھیلنے کے شوقین


یو ں تو آپ نے ماہر کھلاڑیوں کو کرکٹ کھیلتے اور بیٹنگ باؤلنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب کرکٹ اسٹارز کے بچے بھی کسی سے کم نہیں ہیں ۔

اپنی شاندار کارکردگی سے کرکٹ کی دنیا میں نام کمانے والے پاکستانی کرکٹر سرفراز احمد کے ننھے شہزاے بھی اپنے پاپا کی طرح کرکٹ کھیلنے کے شوقین ہیں۔

اس بار ننھے عبداللہ نے باؤلنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔

جی ہاں، سرفراز احمد کی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو میں عبداللہ باؤلنگ کروا رہے ہیں جیسے کوئی ماہر بولر ہی تو ہو یوں کرکٹ کا شوق رکھنے والے ننھے عبداللہ کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین