• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شوکت عزیز کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو( نیب ) کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کردیا گیا ہے ۔

کریشن ریفرنس میں سابق وفاقی پانی و بجلی لیاقت جتوئی ،سابق وفاقی سیکریٹری اسماعیل قریشی ،یوسف میمن اور ڈاکٹر نسیم اے خان بھی شریک ملزم ہیں ۔

نیب اعلامیے کے مطابق ملزمان پرقواعد کے خلاف بشارت حسن بشیرکوکنسلٹنٹ تعینات کرنے کاالزام ہےجنہوں نے مدت پوری ہونے کے باوجود 5 سال تک کنسلٹنٹ کا عہدہ نہیں چھوڑا تھا ۔

تازہ ترین